رینجرز کے اختیارات میں90 دن اضافے کی منظوری

سندھ حکومت نے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت میں90 دن اضافے کی منظوری دے دی


Staff Reporter April 11, 2018
سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں90 دن اضافے کی منظوری دیدی فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت میں90 دن اضافے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے رینجرز اختیارات سے متعلق وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا ہے سندھ رینجرز کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کراچی ڈویژن میں خصوصی اختیارات دیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ رینجرز اختیارات کی مدت گزشتہ شب 12 بجے ختم ہوگئی تھی۔