قانون و انصاف کمیٹی کا اجلاس، وزارت قانون اوربعض ارکان کی مخالفت پ قائمہ کمیٹی میں ججز تعداد 24 کرنے پراتفاق نہ ہوسکا۔