کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنا دیا

شاداب سے قبل 1927 میں نیوزی لینڈ کے بل میرٹ نے یہ اعزاز پایا تھا۔


Sports Desk May 08, 2018
شاداب سے قبل 1927 میں نیوزی لینڈ کے بل میرٹ نے یہ اعزاز پایا تھا۔فوٹو: فائل

آل راؤنڈر شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔

شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان سے قبل 1927 میں نیوزی لینڈ کے بل میرٹ نے یہ اعزاز پایا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں