اگرآپ کا بینک میں اکاؤنٹ ہے تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں

سیونگ اکاؤنٹس میں 39 ہزار 198 روپے یا زائد رقم پر ڈھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔


Numainda Express May 17, 2018
سیونگ اکاؤنٹس میں 39 ہزار 198 روپے یا زائد رقم پر ڈھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔ فوٹو: فائل

زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بینک آج یکم رمضان کو بند رہیں گے۔

رواں سال زکوٰۃ کا نصاب39 ہزار 198 روپے مقرر کیاگیا ہے، سیونگ اکاؤنٹس میں 39 ہزار 198 روپے یا زائد رقم پر ڈھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔ کرنٹ اکاؤنٹ، غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس سے زکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی جب کہ بینک کھاتے داروں سے لین دین نہیں کریں گے البتہ بینک سٹاف ڈیوٹی پرموجود رہے گا۔

زکوٰۃ کٹوتی سے بچنے کے لیے کھاتے داروں کی جانب سے رقوم نکلوانے کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں