کراچی کھارادر میں بیکری پر دستی بم حملہ 14 افراد زخمی

بم حملے کے بعدعلاقے میں فائرنگ کی گئی جس سے حالات کشیدہ ہوگئے اور کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔


ویب ڈیسک April 21, 2013
بم حملے کے بعدعلاقے میں فائرنگ کی گئی جس سے حالات کشیدہ ہوگئے اور کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔ ۔فوٹو: فائل

QUETTA: کھارادر کے علاقے میں واقع بیکری پر دستی بم حملے سے 14 افراد زخمی ہوگئے۔

دستی بم حملے کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کی گئی جس سے حالات کشیدہ ہوگئے اور علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا، حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

مقبول خبریں