اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا خواجہ آصف

میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، خواجہ آصف


ویب ڈیسک June 01, 2018
رب العزت کا احسان اورمہربانیوں کا شمارہی نہیں، خواجہ آصف: فوٹو: فائل

سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے۔

سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تاحیات نا اہلی سے بچنے پرشکرکرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجزاورگناہ گار پررحم اورکرم کیا ہے۔ رب العزت کا احسان اورمہربانیوں کا شمارہی نہیں، میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔



واضح رہے کہ آج سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے میں خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کو ختم کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردے دیا ہے۔

مقبول خبریں