گزشتہ روز درجہ حرارت 35.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے سے گرمی بڑھے گی، محکمہ موسمیات