معمر خاتون نے گھبراہٹ میں بریک کے بجائے ایکسیلیٹر پر پاؤں رکھ دیا جس پر کار بے قابو ہو کر ہوا میں معلق ہوگئی