نگراں وزیر اعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں محکمہ خزانہ کو جنریٹرز اور کیمروں کی تنصیب کیلیے 600 ملین جاری کرنے کی ہدایت