عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے راؤانوار کو10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔