ضمنی انتخابت پرحکومتی مشینری اوربھاری سرکاری وسائل خرچ ہوںگے جبکہ قومی خزانے پربوجھ کی صورت عوام کوخمیازہ بھگتنا ہوگا۔