نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے، امریکا

مانیٹرنگ ڈیسک  جمعـء 27 جولائی 2018
جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی، استحکام اور خوشحالی کے لیے نئی حکومت کے ساتھ کام کریں گے، ٹرمپ انتظامیہ۔ فوٹو: فائل

جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی، استحکام اور خوشحالی کے لیے نئی حکومت کے ساتھ کام کریں گے، ٹرمپ انتظامیہ۔ فوٹو: فائل

 واشنگٹن / بیجنگ:  امریکا نے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کرکام کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان میں عام انتخابات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی، استحکام اور خوشحالی کے لیے پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔