نوازالدین صدیقی نے سنجیدہ کرداروں کے ساتھ کامیڈی اور سسپنس سے بھرپور کرداروں میں بھی اپنا لوہا منوایا ہے