پاکستان جیسی ثقافت کہیں نظر نہیں آئی ‘ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

پوری دنیا گھومنے کے بعد پاکستان جیسی ثقافت کہیں نظر نہیں آئی ، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی


این این آئی May 20, 2013
پوری دنیا گھومنے کے بعد پاکستان جیسی ثقافت کہیں نظر نہیں آئی ، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی فوٹو: فائل

نامور فوک گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ پوری دنیا گھومنے کے بعد پاکستان جیسی ثقافت کہیں نظر نہیں آئی ۔

ہمارے ملک میں خوشیوں کے اپنے رنگ ہیں ، آج کی ہماری نئی نسل اپنی ثقافت سے محبت کرتی ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں عطا اللہ نے کہا کہ کہا کہ میں دنیا کے جس ملک بھی گیا ہوں مجھے زندہ دلان لاہور کی محبتیں یاد آتی رہیں ہیں۔