غیرقانونی کھالیں جمع کرنے پر کالعدم تنظیموں کے 218 افراد گرفتار

 پنجاب بھر میں نجی اداروں اور کالعدم تنظیموں کے خلاف269 مقدمات درج کیے گئے


Numainda Express August 25, 2018
 پنجاب بھر میں نجی اداروں اور کالعدم تنظیموں کے خلاف269 مقدمات درج کیے گئے۔ فوٹو : فائل

عید الاضحیٰ کے موقع پر غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنے والے کالعدم تنظیموں کے218 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنے والے نجی اداروں اورکالعدم تنظیموں کیخلاف بھرپور کارروائی کی گئی۔ 2 روز کے دوران 269 مقدمات درج کرکے مختلف کالعدم تنظیموں کے218 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ تمام گرفتار افراد کیخلاف بلاتفریق کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

مقبول خبریں