سینئر وکیل انور منصور خان اٹارنی جنرل مقرر نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق انورمنصورخان کوفوری طورپروفاقی وزیرکے رینک اور اسٹیٹس کے ساتھ اٹارنی جنرل پاکستان مقررکیاگیاہے۔

Numainda Express August 31, 2018
نوٹیفکیشن کے مطابق انورمنصورخان کوفوری طورپروفاقی وزیرکے رینک اور اسٹیٹس کے ساتھ اٹارنی جنرل پاکستان مقررکیاگیاہے۔ فوٹو : فائل

سینئر وکیل انورمنصور خان کواٹارنی جنرل پاکستان مقررکردیا گیا۔

صدرمملکت نے سینئر وکیل انورمنصور خان کواٹارنی جنرل پاکستان مقررکرنے کی منظوری دیدی جس کے بعد وزارت قانون وانصاف نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق انورمنصورخان کوفوری طورپروفاقی وزیرکے رینک اور اسٹیٹس کے ساتھ اٹارنی جنرل پاکستان مقررکیاگیاہے۔

مقبول خبریں