خان بہادر پورن کے علاقے سے گزر رہے تھے کہ اسی دوران ان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ اور فائرنگ کی گئی۔