حلف کے بعد ارکان رول آف ممبرزپردستخط کرینگے،اسپیکر،ڈپٹی اسپیکرکیلیے کاغذات2جون ،وزیر اعظم کیلیے 4جون کوجمع ہونگے