ایم ڈی واٹر بورڈ نے توقع ظاہر کی ہے کہ فنڈ ز کی فراہمی بر وقت ہو تی رہی تو یہ منصوبہ چار سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔