- حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا
- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
- پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
- پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- ملکی معاشی صورتحال اجتماعی کوششوں سے بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فینز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
پاکستان آج روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا
دبئی: ایشیا کپ سپر 4 مرحلے میں پاکستان آج روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا۔
ایشیا کپ میں آج سپر فور مرحلے کے 2 میچ کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں پاکستان بھارت ٹکرائے گا جب کہ دوسرے میچ میں بنگلا دیش اور افغانستان آمنے سامنے ہوں گے۔
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سپر فور مرحلے کا ایک ایک میچ جیت چکی ہیں، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی جب کہ ناقابل شکست بھارتی ٹیم بنگلا دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا کر مورال اپ کر چکی ہے۔
ابو ظہبی میں افغانستان اور بنگلا دیش آمنے سامنے ہوں گے، گروپ میچ میں افغانستان نے فتح حاصل کی تھی جب کہ افغان ٹیم جیت کی صورت میں فائنل کی دوڑ میں شامل ہو جائے گی۔
پوائنٹس ٹیبل پر ایک میچ جیت کر بھارت بہتر رنز اوسط پر سب سے آگے ہے جب کہ پاکستانی ٹیم رنز اوسط میں دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان کی شکست کی صورت میں افغانستان، بنگلا دیش کو ہرا کر بہتر رنز اوسط پر فائنل میں پہنچ سکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔