سنگاپور:وزیرصنعت وتجارت اورڈپٹی چیئرمین سنگاپور مانیٹری اتھارٹی لم ہنگ کیانگ، گورنر سینٹرل بینک آف کویت محمد الہاشیل، چیئرمین سیکیورٹیز کمیشن ملائیشیا رنجیت سنگھ چوتھی سالانہ ورلڈ اسلامک بینکنگ کانفرنس ایشیا سمٹ میں شریک ہیں، 3 روزہ کانفرنس میں 480 سے زائد انڈسٹری لیڈرز شرکت کر رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی