تجمل کی پٹائی کا منظر وہاں موجود وکلا اور سائلین کے علاوہ پولیس اہلکار بھی دیکھتے رہے لیکن اسے چھڑایا نہیں