حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے شہباز شریف سے حلف لیا۔