عالمی مالیاتی فنڈ نے روپے کی قدر کم، شرح سود زیادہ کرنے،اینٹی منی لانڈرنگ قوانین مزید مستحکم بنانے کی تجاویزبھی دیدیں۔