صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 60100 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 51526 روپے ہوگئی۔