ڈکیتی کی اطلاع ملنے پرپولیس بنگلے پرپہنچی، پولیس کی ٹی شرٹ پہننے ڈاکوؤں کے ساتھی نے کہا یہاں کوئی واردات نہیں ہوئی۔