متحدہ کے سینیٹر مصطفیٰ کمال کے پارلیمنٹ لاجز میں کمرے کا اے سی چوری

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔


Numainda Express June 12, 2013
پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ فوٹو: فائل

BELFAST: ایم کیوایم کے سینیٹر مصطفی کمال کے پارلیمنٹ لاجز میں کمرہ کا ائیرکنڈیشنر چوری ہو گیا ۔

پولیس کے مطابق مصطفی کمال نے بتایا کہ6 سے 9 اپریل کے دوران نامعلوم چور پارلیمنٹ لاجز میں ان کے کمرے سے 25ہزار روپے مالیت کا اے سی چرا لے گئے ہیں ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں