وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر مدینہ منورہ پہنچنے پر ننگے پاؤں جہاز سے اترے

گزشتہ دورہ سعودی عرب میں بھی وزیراعظم ننگے پاؤں ہی مدینہ منورہ ائر پورٹ اترے تھے۔


Numainda Express October 23, 2018
گزشتہ دورہ سعودی عرب میں بھی وزیراعظم ننگے پاؤں ہی مدینہ منورہ ائر پورٹ اترے تھے۔ فوٹو : فائل

وزیراعظم عمران خان سر زمین مقدس مدینہ منورہ آمد پر ایک بار پھر ننگے پاؤں جہاز سے اترے۔

وزیر اعظم عمران خان دورہ سعودی عرب پر گذشتہ روز جب مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر جہاز سے اترے تو وہ ننگے پاؤں تھے۔

یاد رہے گزشتہ دورہ سعودی عرب میں بھی وزیراعظم ننگے پاؤں ہی مدینہ منورہ ائر پورٹ اترے تھے۔

مقبول خبریں