جنگی جنونبھارت کامیزائل دفاعی کی سسٹم تیاری کا دعویٰ

جنگی جنون:بھارت کامیزائل دفاعی کی سسٹم تیاری کادعویٰ


Online June 17, 2013
جنگی جنون:بھارت کامیزائل دفاعی کی سسٹم تیاری کادعویٰ فوٹو : اے ایف پی

ISLAMABAD: بھارت نے دشمن میزائل کوتباہ کرنیوالے اندرون ملک دفاعی نظام تیارکرنے کادعویٰ کیا ہے۔

بھارتی میڈیارپورٹ کیمطابق شعبہ تحقیقات وریسرچ ڈی آرڈی اوکے سربراہ اویناش چندرنے ایک انٹرویومیں بتایاہے کہ بیلسٹک میزائل ڈیفنس بی ایم ڈی سسٹم نہ صرف دشمن میزائل کو5ہزارکلومیٹردور تباہ کرنے کی صلاحیت کاحامل ہے،پہلے مرحلے میں تیارکردہ سسٹم نئی دہلی میں تیار ہے۔



ابتدائی طورپربی ایم ڈی5ہزار کلومیٹردورسے فائر کیے جانے والے دشمن میزائل کوتباہ کرنیکی صلاحیت رکھتاہے جبکہ رفتہ رفتہ اس کی صلاحیت بڑھا کر 5 ہزار کلو میٹر تک کردی جائیگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں