ٹینس اعصام کی سیمی فائنل میں رسائی

کوارٹر فائنل میں حریف پلیئرز فرانس کے بینوئٹ پائر اور اطالوی پارٹنر پاؤلو لورینزی نے انھیں واک اوور دے دیا۔


Sports Desk June 20, 2013
کوارٹر فائنل میں حریف پلیئرز فرانس کے بینوئٹ پائر اور اطالوی پارٹنر پاؤلو لورینزی نے انھیں واک اوور دے دیا۔ فوٹو: فائل

ٹاپ شیلف اوپن ٹینس میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور ڈچ پارٹنر جین جولین روزے کورٹ میں اترے بغیر سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

کوارٹر فائنل میں حریف پلیئرز فرانس کے بینوئٹ پائر اور اطالوی پارٹنر پاؤلو لورینزی نے انھیں واک اوور دے دیا، پہلے راؤنڈ میں اعصام اور روزے نے روسی جوڑی ایونگے ڈونسکوئے اور الیکس کوزینٹسوف کو 6-4، 7-5 سے قابو کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں