- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
اے سی سی ایمرجنگ ون ڈے کپ کا 4 دسمبر سے کراچی میں آغاز
کراچی: اے سی سی ایمرجنگ ون ڈے کپ 4 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔
اے سی سی ایمرجنگ ون ڈے کپ 4 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگا، مقابلے شہر قائد کے 2 وینیوز پر جاری رہیں گے، یاد رہے کہ ایونٹ کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ گزشتہ سال اکتوبر میں سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی صدارت میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے دوران کیا گیا تھا لیکن بعدازاں بھارت اور بنگلادیش نے حیلے بہانے کرتے ہوئے اپریل میں شیڈول کئے جانے والے مقابلوں میں شرکت سے انکار کردیا۔
انڈر 23 ٹیموں کے اس ایونٹ کی میزبانی اب مشترکہ طور پر پاکستان اور سری لنکا کو دی گئی ہے، 4 دسمبر سے کراچی میں مقابلے شروع ہوں گے، بنگلادیش، سری لنکا،، ہانگ کانگ اور یو اے ای کی ٹیمیں پاکستان کی مہمان بنیں گی، مقابلے نیشنل اسٹیڈیم اور ساؤتھ اینڈ کلب کے وینیوز پر10 دسمبر تک جاری رہیں گے، یہاں میچ مکمل کرنے والی ٹیمیں سری لنکا کا رخ کریں گی، بھارتی ٹیم بھی اپنے میچ سری لنکا میں کھیلے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔