- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان اسرائیل کے پس منظر میں نہ دیکھا جائے، اسحاق ڈار
رنبیر کپور نے دپیکا اور رنویر کے ولیمے میں شرکت کیوں نہیں کی؟
ممبئی: اداکار رنبیر کپور نے دپیکا اور رنویر کے آخری استقبالیے کی تقریب میں شرکت نہیں کی جس کی وجہ سامنے آگئی۔
بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی ماضی میں گہری دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تاہم رنبیر کی ممبئی میں دونوں کے ولیمے کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کے باعث سب نے ہی پرانے معاملات کو ہوا دی تاہم ایسا کچھ نہ تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار اپنی نئی آنے والی فلم براہمسترا کی شوٹنگ میں بے انتہا مصروف تھے۔ اداکار رنبیر اور عالیہ بھٹ دونوں نے فلم کے لیے اس روز لگا تار 20 گھنٹے شوٹنگ کی جس کے بعد وہ تھک چکے تھے اور یہ ہی وجہ تھی کہ وہ ممبئی میں دپیکا اوررنویر کی تقریب میں شرکت نہ کرسکے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: دپیکا اوررنویر کا تیسرا استقبالیہ
واضح رہے کہ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کے تیسرے اور آخری استقبالیے کی تقریب گزشتہ روز ممبئی میں منعقد کی گئی جس میں بالی ووڈ اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دئیے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔