کراچی: روزنامہ ایکسپریس کے ایڈیٹر اسپورٹس سلیم خالق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو اپنی نئی کتاب ’’کرکٹ نامہ‘‘ پیش کررہے ہیں
ایکسپریس کے سی ای او اعجاز الحق، ایڈیٹر روزنامہ ایکسپریس کراچی طاہر نجمی، سابق کرکٹر اقبال قاسم، شعیب محمد، اعجاز فاروقی و دیگر موجود ہیں