صوبے کے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ کی صبح آٹھ بجے سے اتوار کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی بند رہے گی