بعض جانوروں میں ابتدائی تجربات سے معلوم ہوا ہے کہ بال نما خلیات کی افزائش سے بہرہ پن کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے