فواد چوہدری پر پابندی کی مخالفت ظفر الحق مانڈوی والا سے ناراض

مجھے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے رویے پر افسوس ہوا ہے، راجہ ظفرالحق


Numainda Express December 24, 2018
فوٹو:فائلمجھے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے رویے پر افسوس ہوا ہے، راجہ ظفرالحق

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی کے معاملے پر ایوان بالا میں تناؤ کی صورتحال برقرار ہے۔

اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی جانب سے وزیر اطلاعات پر پابندی کو غلط قرار دیے جانے پر اظہار ناراضی کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کے مطالبے پر فواد چوہدری پر پابندی لگائی تھی۔

راجہ ظفرالحق نے کہا ہے کہ سلیم مانڈوی والا نے حکومت کی نظروں میں اچھا بننے کیلیے فواد چوہدری پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔مجھے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے رویے پر افسوس ہوا ہے۔

مقبول خبریں