رواں برس ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے قتل ہونے والے بھارتی سپاہیوں کی تعداد 6 ہوگئی جب کہ خودکشی کرنے والےعلیحدہ ہیں