- فیملی وی لاگنگ کے نام پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے رپورٹ طلب
- چار سدہ انٹرچینج کے نزدیک فائرنگ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی
- 400 کلومیٹر رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
- نجکاری کیلیے پیش کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش
- عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ ابہام بڑھ رہا ہے، فیصل واوڈا
- حسن علی کو تیسرا ٹی20 کیوں کھلایا؟ بابر نے وجہ بتادی
- جھوٹی خبروں کیخلاف نیا قانون تیار ہے صحافیوں کو اعتراض ہے تو رجوع کریں، پنجاب حکومت
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی
- دبئی لیکس میں بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں
- ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
- وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے
- گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ’’کے پی کے ہاؤس‘‘ آنے پر پابندی
- حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
- نقل مافیا اور آپریشن راہ راست
- یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹس
- پی ایس ایل سے آئی پی ایل کا ٹکراؤ؛ فرنچائزز نے مخالفت کردی
- حماس سے جھڑپوں، حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمی
- پی ایس ایل کا مذاق؛ بھارتیوں کے پیروں تلے زمین نکلنے لگی
- فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاج
- تحریک انصاف کا 9 مئی مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ چیلنج کرنے کا فیصلہ
رنویرسنگھ کی فلم ’سمبا‘ ریلیزکے چند گھنٹوں بعد ہی آن لائن لیک
ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکاررنویرسنگھ اورسارہ علی خان کی فلم ’سمبا‘ ریلیز کے چند گھنٹوں بعد ہی آن لائن لیک ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اورساؤتھ کی فلموں کوریلیز کے روز ہی آن لائن لیک کرنے کے حوالے سے بدنام غیرقانونی ویب سائٹ ’تمل روکرز‘نے گزشتہ روز ریلیز ہونے والی فلم ’سمبا‘ کوبھی ریلیزکے چند گھنٹوں بعد ہی آن لائن کردیاتھا۔ فلم کا پائریٹڈ ورژن ویب سائٹ پر دستیاب ہے جہاں سے فلم ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھی جاسکتی ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: رجنی کانت بھی ہیکرزکے آگے بے بس، 2.0 کو کروڑوں کا دھچکا
دوسری جانب فلم لیک ہونے کے بعد فلمساز اینٹی پائریسی یونٹ کے ساتھ مل کر فلم کی پائریٹڈ کاپیز کو ویب سائٹ سے ہٹانے کا کام کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ فلم ’سمبا‘ کا پہلے دن کا آغاز بہت اچھا ہوا ہے۔ بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش کے مطابق فلم نے ریلیز پہلے روز 20 کروڑ 72 لاکھ کا بزنس کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔