نیو ایم اےجناح روڈ، شارع عراق پرکارپارکنگ اورگاڑیاں دھونےکا دھندہ عروج پر پہنچ گیا،شکایت انکوائری سے آگے نہیں بڑھتی۔