آئی سی آئی پاکستان کو بعد از ٹیکس825ملین روپے کامنافع

کمپنی کی فی حصص آمدن 38فیصدکی کمی سے 9 روپے 75 پیسے رہی۔


Staff Reporter January 31, 2019
کمپنی کی فی حصص آمدن 38فیصدکی کمی سے 9 روپے 75 پیسے رہی۔ فوٹو : فائل

آئی سی آئی پاکستان کو بعد از ٹیکس825ملین روپے کامنافع حاصل ہواہے۔

پی ایس ایکس میں لسٹڈ آئی سی آئی پاکستان نے 31دسمبر2018 کوختم ہونے والی ششماہی کے دوران مالیاتی اخراجات اورشرح سود میں اضافے کے سبب 49فیصد کی کمی سے بعد ازٹیکس825ملین کامنافع حاصل کیا کمپنی کی فی حصص آمدن 38فیصدکی کمی سے 9 روپے 75 پیسے رہی۔