- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 9 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
- مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
- ڈھائی گھنٹے میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- پول میں تیزی سے ایک میل فاصلہ طے کرنے کے ریکارڈ کی کوشش
- پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
آئی سی سی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، انگلینڈ کی دو درجے تنزلی
دبئی: ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان سیریز ختم ہونے پر آئی سی سی نے ٹیموں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے تحت ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے ناکامی کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کی دو درجے تنزلی ہوئی ہے اور وہ تیسری سے پانچویں پوزیشن پر آگری ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم سینٹ لوشیا میں کھیلا گیا آخری ٹیسٹ 232 رنز سے جیتنے میں سرخرو رہی تاہم دو ٹیسٹ ہارنے سے اس کو 4 رینکنگ پوائنٹس سےمحروم ہونا پڑا جس سے اس کی رینکنگ متاثر ہوئی ہے۔
دوسری جانب ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرنے پر 7 پوائنٹس ملے ہیں لیکن اس کی رینکنگ میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ نئی درجہ بندی میں بھارتی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے۔ ساوتھ افریقہ کا دوسرا ، نیوزی لینڈ کا تیسرا آسٹریلیا کا چوتھا نمبر ہے ۔۔ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان ٹیم کا نمبر ساتواں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔