- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- ملک میں ادارے آئینی طور پر نہیں چل رہے صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
پٹ بل نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
پاپ اسٹار پٹ بل نے پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی۔
آزمائشی پرواز کے دوران پاپ اسٹار کے جہاز کے انجن کا ٹکڑا الگ ہوگیا۔ پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گی، بونی ایم، جنون بینڈز، فواد خان، آئمہ بیگ، شجاع حیدر کیساتھ پٹ بل نے بھی سٹیج پر جلوہ گر ہونا تھا۔
اپنے ویڈیو پیغام میں پاپ سنگر نے بتایا کہ آزمائشی پرواز میں جہاز کے انجن کا ایک ٹکڑا الگ ہوگیا، طویل سفر کے پیش نظر دبئی نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے، پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا حصہ نہ بن پانے پر معذرت خواہ ہوں، آئندہ ایونٹ میں پرفارم کروں گا،امید ہے کہ شائقین ایک شاندار لیگ اور جاندار کرکٹ مقابلوں سے لطف اندوز ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔