ہلدی کا باقاعدہ استعمال ایسے پلازما پروٹین کو روکتا ہے جس سے خون گاڑھا ہوکر لوتھڑوں میں تبدیل ہوتا ہے۔