وفاقی حکومت کا عید پر 3 چھٹیوں کا فیصلہ

عیدالفطر پر 8 اگست بروز جمعرات سے 10 اگست بروز ہفتھ تک ملک بھر میں چھٹیاں ہوں گی


ویب ڈیسک July 31, 2013
۔ فائل فوٹو

KARACHI: وفاقی حکومت نے عید الفطر پر ملک بھر میں 3 عام تعطیلات کو فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عید الفطر پر 8 اگست بروز جمعرات سے 10 اگست بروز ہفتھ تک ملک بھر میں چھٹیاں ہوں گی جب کہ 11 اگست کو اتوار کی وجہ سے ہفتہ وار تعطیل ہو گی۔