چند شعبوں کے علاوہ تمام شعبوں میں اوورٹائم ختم، کنونس الاؤنس بند اور ملازمین کو لیوانکیشمنٹ بھی نہیں دیا جائے گا