- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
مقبوضہ کشمیر میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسافر جیپ خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چندر کوٹ سے راج گڑھ جانے والی مسافر بس 500 فٹ گہری کھائی میں گر کر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع رامبان کے علاقے راج گڑھ کے نزدیک خطرناک موڑ پر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری تھی۔
ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے رامبان کے ضلعی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 10 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی جب کہ ایک بچے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سری نگر کے بڑے اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 2 خواتین اور 5 بچے شامل ہیں، اس گاڑی میں 8 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش تھی تاہم ڈرائیور سمیت 16 افراد سوار تھے، جس میں 5 بچے تھے۔ بچوں کو ڈگی میں بٹھایا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔