ڈی آئی جی سی آئی اے نے لاپتہ11سالہ حسنین کوپیش کرکے بتایاکہ بچہ پڑھائی کے دباؤاوروالدین کے تشددسے بھاگ گیا تھا۔