وزیراعظم عمران خان کراچی کے دو روزہ دورے پر آئے لیکن وزیراعلی سید مرادعلی شاہ سے ان کی ملاقات نہ ہوسکی۔