9ارب ڈالر مالیت کی مذکورہ 313 پاکستانی پروڈکٹس امریکا اور یورپی یونین ممالک کوسالانہ بنیادوں پر برآمدکی جاتی ہیں۔