اگرچینل پیمرا کے احکامات پر عملدرآمد میں ناکام رہا تو اتھارٹی چینل کے لائسنس کی معطلی یا منسوخی کیلئے اقدامات کرے گی۔